Skip to main content
Report of mna karachi syed abul rasheed
- جماعت اسلامی کراچی کے رکن سندھ
- اسمبلی سید عبدالرشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ رکن اسمبلی نے گزشتہ روز آغا ہسپتال سےکورونا ٹیسٹ کرایا
- کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آج موصول ہوئی جس کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی اور ڈاکٹر کے مشورے سے سید عبدالرشید نے اپنے گھر کے الگ کمرے میں آئسولیشن اختیار کر لی ہے۔اس موقع پر اپنے ویڈیو
- رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے عوام سے اپنا خیال رکھنے اور احتیاط کرنے سمیت دعائے صحت کی اپیل بھی کی ہے
Comments
Post a Comment