Tariq jammel sahib ko gali
مولانا طارق جمیل کے خلاف سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے برا بھلا کہنے پر رابی پیزادہ کا رد عمل سامنے آگیا۔ پیرزادہ نے کہا کہ کہ میں سوشل میڈیا یا موبائیل بہت کم دیکھتی ہوں مگر کچھ دن سے مولانا طارق جمیل کے بارے میں کچھ لوگ غلط بول رہے ہیں۔
ہمیں کوئی حق نہیں کسی مسلمان یا انسان کو گالی دیں ہم کبھی زانی اور بیہودہ ایکٹرز کو گالیاں نہیں دیتے مگر کوئی دین کی بات کرے تو ہماری گندی اخلاقی تربیت کھل کر سامنے آجاتی ہے یقین نہیں آتا تو خود
چیک کرلیں۔انہوں نے کہاکہ آج میں بتاتی ہوں مولانا کون ہیں-
جب میں پریشان تھی، اللہ اور شیطان میں سے ایک کو چننا تھاتو انہوں نے میری رہنمائی کی، میں جب ہر رات روتی تھی تو وہ خانہ کعبہ میں بیٹھ کر میرے لئے دعا کرتے تھے-
مجھے ایک باپ یا چچا کی طرح تسلیاں دیتے تھے۔ ان کی باتوں میں اللہ نے تاسیر رکھی ہے۔رابی پیرزادہ نے اللہ جانتا ہے
ہم کتنے خوش قسمت ہیں ہمارے پاس دعا کرنے والے بزرگ ہیں۔ ہندو لڑکی کے ساتھ بات پر اعتراض کرنے والو دیکھو وہ خود کتنی عزت کرتی ہے
کبھی کبھی مجھے افسوس ہوتا ہے کیا ہم واقعی منافقین سے بھی بدتر ہو گئے ہیں
x
Comments
Post a Comment