Posts

Showing posts from April, 2020

Ay allah maaf frma

Ay__Parwardigar Tu__Rehmaan Hai Tu__Raheem Hai Tu__Ghafoor Hai Tu__Razzaq Hai Tu__Kareem Hai Tu__Qadir Hai Tu__Qadeer Hai Tu__Muqtadir Hai Tu__Ghaffar Hai Tu__Wahab Hai Tu__Noor Hai Tu__Malik Hai Tu__Qudoos Hai AY! Mere__RABB rehmat__farma hamarey pyarey mulak pakistan pr Mere__Maa__Baap pr__ Mere__Behan__ Bhaiyon__pr Mere__Aziz Rishtadaron__pr Mere__Doston par__Aur__us__pr bhi__jis__ne__ye Dua__likhi, jis__ne__parhi, jis__ne__suni__Aur jis__ne__ hasb_e_tofeeq aagay__bheji ALLAH PAK sab ki parshanian door farmy.   /"""Aameen"""?/   /"""summa"""?/   /"""Aameen"""?/ Assalam o. Alaikum ...

ان مولویوں کو ملک سے نکال دو سکون ہوجائے گا

*"ان مولویوں کو ملک سے نکال دو سکون ہوجائے گا"* *"مولویوں کو دین کا کچھ پتا ہی نہیں ہے"* دین تو بڑا آسان ہے ان مولویوں نے اسے مشکل بنادیا ہے "یہ مولوی دین کے ٹھیکے دار بنے بیٹھے ہیں" "اب ہماری مولویوں سے کھلی جنگ ہے" آپ غور کیجیے گا یہ جملے کہنے والے لوگ صرف جمعے کو، اور اکثر تو صرف عید کے دن ہی وضو کرتے ہیں۔ اور ہمیں سکھا رہے ہیں کہ دین کہاں سے آئے گا اس پر کیسے عمل ہوگا۔ الفاظ تھوڑے سخت ہیں لیکن اب حد ہوچکی ہے۔ جس کی خود حروف تہجی پڑھنے کی اوقات نہیں ہے وہ وقت کے علماء و محدثین پر تنقید کر رہا ہے۔ بھائی شیخ لبرل! تم کو پتا ہے مولوی کون ہوتا ہے؟ جس نے اپنی زندگی کے نہیں بلکہ جوانی کے وہ خوبصورت 11 سال، اگر حافظ بھی ہے تو 15 سال، اگر مفتی ہے تو 18 سال صرف اور صرف اللہ کے دین کو پڑھنے میں وقف کیے ہوئے ہوتے ہیں جو تم نے عیاشیوں اور دنیا کی رنگینیوں میں گم کردئے۔۔۔ اسکوپ کیا ہے مولوی کا اس معاشرے میں؟ دیا کیا ہے آپ نے مولوی کو جو لینے پر تلے ہو؟ اپنے محلے کی مسجد، مدرسے میں جا کر تو دیکھو کس حال میں رہ رہے ہیں یہ لوگ😢😢😢 چلیں اس ...

Allah ki traf loot ao

*عیاش عربوں* کی عیاشی کا سورج غروب ہونا شروع ہو گیا ہے۔ *‏UAE* نے *دس ہزار* سے زیادہ  پاکستانیوں کو *واپس* بھیجنے کا اعلان کر دیا *2020 ایکسپو* کینسل کردی گئی *سعودیہ* دنیا سے آئے مُلازموں کو واپس بھیج رہا ہے *آسٹریلیا* میں موجود تمام غیر ملکیوں کو زندہ رہنے کیلئے *5 ڈالر فی گھنٹہ* کام کرنا پڑ رہا ہے۔۔ *برطانیہ* میں غیر ملکی کاروباری اپنی معاشی تباہی کے بھیانک خواب دیکھ رہے ہیں۔۔۔ *امریکی تیل* دنیا کی  معلوم تاریخ میں پہلی بار *37- ڈالرز فی بیرل* بک رہا ہے۔ جی ہاں *37- ڈالرز فی بیرل۔*    *یعنی جو امریکا سے 1 بیرل تیل خریدے گا ، امریکن اس کو  37 ڈالرز دیں گے* اِس *دنیا* کو اپنی *تین سو سال کی ترقی* کا بہت زعم تھا نا۔  *امریکہ یورپ* جنہوں نے اپنی *سپیس شیلڈ* تک بنائی ہوئی تھی، اُلٹے مُنہ گرے پڑے ہیں ایک *کرونا وائرس* نے اس دنیا کی ‏تین سو سال کی ترقی کو زیرو کر دیا۔۔۔ *آسمانوں* پر اُڑتے جہاز زمین پر اُتروا دیئے،  *سمندر* بحری جہازوں سے صاف کر دئیے تیل کی کمائی پر پلنے والے جو کہتے تھے کہ *نا تیل ختم ہوگ...

Molana zinda baad

جا وید چوہدریBy  مولانا زندہ باد   اتوار‬‮  اپریل‬‮ 2020   میں مولانا طارق جمیل کا فین ہوں‘ دوستی کو بھی 15 سال ہو چکے ہیں‘ میں شروع میں جب ان سے ملا تھا تو ان کے ساتھ ایک ایگریمنٹ ہوا تھا ”یہ مجھے خراب نہیں کریں گے اور میں انہیں نہیں کروں گا“ ۔یہ معاہدہ آج بھی قائم ہے‘ مولانا نے 15 برسوں میں مجھے تبلیغ نہیں کی اور میں نے بھی انہیں کبھی ”راہ راست“ پرلانے کی کوشش نہیں کی چناں چہ ہم اپنی اپنی گلیوں میں مزے کے ساتھ ٹہل رہے ہیں تاہم میں دل سے سمجھتا ہوں مولانا عظیم انسان ہیں‘ کیوں؟ کیوں کہ یہ دین کی بات کرتے ہیں اور یہ لوگوں کو اللہ اور نبی اکرمؐ سے جوڑتے ہیں اور دنیا میں اس سے بڑی سعادت کوئی نہیں ہوتی۔ اللہ  یہ کام انبیاءاور صوفیاء سے لیتا تھا‘ نبوت کا سلسلہ بند ہو چکا ہے جب کہ صوفیاء کرام آج کی ”ڈیجیٹل ورلڈ“ میں ”فٹ ان“ نہیں ہیں لہٰذا قدرت اب دعوت کے لیے مولانا طارق جمیل جیسے لوگوں سے کام لیتی ہے‘ میں ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کے ”منتخب نمائندے“ کہتا ہوں‘ اللہ دنیا میں رینگنے والے ہم جیسے لوگوں میں سے کسی کو چنتا ہے اور اس کے ہاتھ ...

Car ky sath daffan

اپنی موت سے اکثر لوگ اپنی وصیتیں لکھواتے ہیں اور ان کے ورثاء ان وصیتوں پرعمل درآمد کرتے ہیں مگر جنوبی افریقا میں ایک 72 سالہ شخص نے مرنے سے قبل ایک انوکھی وصیت کی-  کہ اس کے فوت ہونے کے بعد اسے اس کی کار کے ساتھ دفن کیا جائے۔عرب ٹی وی کے مطابق 72 سالہ تزکیدی بیتسو نے اہل خانہ کو وصیت کی تھی کہ جب وہ فوت ہوجائے تو اس کی لاش کواس کی کار کی ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھانا تاکہ ایسے لگے کہ کوئی زندہ شخص گاڑی چلا رہا ہے۔  اس کے بعد اسی حالت میں مجھے قبر میں اتار دینا۔گذشتہ ہفتے کے آخرمیں بیتسو انتقال کرگیا اور اس کی میت اس کی وصیت کے مطابق کار کے  ساتھ قبر میں دفن کی گئی۔  اس کی لاش کو مرسڈیز کار کے اسٹیرنگ کے پیچھے بٹھایا گیا اور اس کے بعد اسے دفن کردیا گیا۔اس موقعے پر لاش کو سبیٹ بیلٹ بھی باندھی گئی۔ آنجہانی زکیدی بیتسو کے لواحقین کا کہنا ہے کہ بیتسوکو جرمن کاروں بالخصوص مرسڈیز کاروں سے بہت زیادہ دلچسپی رہتی اور وہ اکثر اپنے دوستوں اور اقارب سے کہا کرتا تھا کہ اسے اس کی کار کے ساتھ ہی دفن کیا جائے۔

Tariq jammel sahib ko gali

Image
مولانا طارق جمیل کے خلاف سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے برا بھلا کہنے پر رابی پیزادہ کا رد عمل سامنے آگیا۔ پیرزادہ نے کہا کہ کہ میں سوشل میڈیا یا موبائیل بہت کم دیکھتی ہوں مگر کچھ دن سے مولانا طارق جمیل کے بارے میں کچھ لوگ غلط بول رہے ہیں۔  ہمیں کوئی حق نہیں کسی مسلمان یا انسان کو گالی دیں ہم کبھی زانی اور بیہودہ ایکٹرز کو گالیاں نہیں دیتے مگر کوئی دین کی بات کرے تو ہماری گندی اخلاقی تربیت کھل کر سامنے آجاتی ہے یقین نہیں آتا تو خود چیک کرلیں۔انہوں نے کہاکہ آج میں بتاتی ہوں مولانا کون ہیں-  جب میں پریشان تھی، اللہ اور شیطان میں سے ایک کو چننا تھاتو انہوں نے میری رہنمائی کی، میں جب ہر رات روتی تھی تو وہ خانہ کعبہ میں بیٹھ کر میرے لئے دعا کرتے تھے-  مجھے ایک باپ یا چچا کی طرح تسلیاں دیتے تھے۔ ان کی باتوں میں اللہ نے تاسیر رکھی ہے۔رابی پیرزادہ نے اللہ جانتا ہے  ہم کتنے خوش قسمت ہیں ہمارے پاس دعا کرنے والے بزرگ ہیں۔ ہندو لڑکی کے ساتھ بات پر اعتراض کرنے والو دیکھو وہ خود کتنی عزت کرتی ہے  کبھی کبھی مجھے افسوس ہوتا ہے کیا ہم واقعی منافقین سے...

Report of mna karachi syed abul rasheed

Image
 جماعت اسلامی کراچی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ رکن اسمبلی نے گزشتہ روز آغا ہسپتال سےکورونا ٹیسٹ کرایا   کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آج موصول ہوئی جس کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی اور ڈاکٹر کے مشورے سے سید عبدالرشید نے اپنے گھر کے الگ کمرے میں آئسولیشن اختیار کر لی ہے۔اس موقع پر اپنے ویڈیو  رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے عوام سے اپنا خیال رکھنے اور احتیاط کرنے سمیت دعائے صحت کی اپیل بھی کی ہے